نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ الوقت - پاکستانی فوج نے پاک - افغان سرحد پر دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق حملے میں خیبر اور مہمند ایجنسیوں کی سرحد کی دوسری جانب موجود جماعت الاحرار کے کی ...
دہشت گردانہ حملے کے بارے میں ٹرمپ کے حالیہ بیان پر اعتراض کرتے ہوئے سویڈن حکومت نے اعتراض کرتے ہوئے امریکا کے سفیر کو طلب کرکے ٹرمپ کے بیان کی توضیح طلب کی۔
سویڈن کی حکومت نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس نے امریکا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کی توضیح پیش کرکے ...
دہشت گرادانہ حملے نے غیر متوقع طور پر اسلام آباد اور کابل کے تعلقات کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ اس دشت گرادانہ حملے کے دو دن بعد پاکستانی حکام نے پاک - افغان مشترکہ سرحد کو تمام آمد و رفت کے لئے بند کر دیا تھا اور پاک فوجیوں نے افغانستان کے اندر میزائل فائر کرنے شروع کر دیئے۔ پاکستان میں ہونے والے پ ...
دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ الوقت - ملائیشیا کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے فرمانروا کے خلاف ایک دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
ملائیشیا پولیس کے سربراہ خالد ابو بکر نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ اس دہشت گردانہ سازش میں یمن کے چار افراد سمیت سات افراد شامل تھے اور س ...
دہشت گردانہ حملے میں 160 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - شام کے دارالحکومت دمشق میں سید الشہدء حضرت امام حسین علیہ السلام کی لخت جگر حضرت سکینہ کے مقدس روضے کے قریب ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 160 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے باب الصغی ...
دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - برطانوی پارلیمنٹ کے باہر اور نواحی علاقوں میں بیک وقت مشتبہ دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
برطانوی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہاؤس آف كامنز کے رہنما ڈیوڈ لینڈگٹن کا کہنا تھ ...
دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ الوقت - برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے جبکہ 40 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے بعد عمارت کو بند کر دیا گیا ...
دہشت گردانہ حملہ، یورپ کے پیچیدہ حالات کی عکاسی کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج یورپ کو دو چیلنجوں کا سامنا ہے، پہلا چیلنج یہ کہ شام اور مشرق وسطی کے دیگر علاقوں میں تشدد میں ملوث دہشت گرد یورپی ممالک کی جانب لوٹ رہے ہیں، دوسرا چیلنج داعش کے وہ عناصر ہیں جو یورپی ممالک میں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ بدھ ک ...
دہشت گردی پولیس فورس 'ریپڈ ایکشن بٹالین کے بیرک کے قریب دھماکے میں مشتبہ خودکش حملہ آور مارا گیا تھا۔
دہشت گرد گروہ داعش نے ڈھاکہ ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعے کو ایک دہشت گرد نے ڈھاکہ ہوائی اڈے کے ق ...
دہشت گردانہ حملوں کی سازش میں ملوث رہا ہے۔ یاسین پر امریکی شہریوں کے قتل کا بھی الزام ہے۔
القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین، اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں 20 ستمبر 2008 کو ہوئے بم دھماکے کا ملزم ہے جس میں امریکی فضائیہ کے دو فوجی مارے گئے تھے۔ ساتھ ہی 2009 میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو لے کر جا رہی ...